:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

واشنگٹن:24جون2019(فکروخبر/ذرائع)وائٹ ہاوس نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ صدر ٹرمپ نے شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ اُن کو ایک خط روانہ کیا ہے۔
وائٹ ہاوس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے اس بارے میں بتایا کہ دونوں لیڈروں کے درمیان خط و کتابت کا سلسلہ جاری ہے ۔
شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق ، کم جونگ اُن نے بھی اس خط کی وصولی کا اعتراف کیا ہے جو کہ انتہائی زبردست بھی ہے ۔
صدر ٹرمپ 28 تا29 جون کے درمیان جاپانی شہر اوساکا میں منعقد ہونے والے جی -20 اجلاس کے سلسلے میں چینی اور روسی صدور سے ملیں گے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |