:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

بیجنگ:24جون2019(فکروخبر/ذرائع)چینی حکومت نے کہا ہے کہ رواں مہینے کے اختتام پر جاپان میں ہونے والی جی ٹوئنٹی سمٹ میں آزادانہ تجارت اور کثیر الفریقی اقتصادی پالیسیوں کے حق میں حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ بیجنگ میں چینی نائب وزیر برائے خارجہ امور نے آج پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ انفرادی تجارتی کوششوں کے ساتھ پروٹیکشنزم عالمی شرح پیداوار کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ جی ٹوئنٹی کے سربراہ اجلاس کا میزبان جاپانی شہر اوساکا ہے۔ اس سمٹ کے حاشیے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ امریکی و چینی صدور کی ملاقات سے قبل دونوں ممالک کی ٹیمیں تجارتی مذاکرات کے اگلے مراحل کو زیر بحث لائیں گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |