:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ماسکو:24جون2019(فکروخبر/ذرائع) روسی حکومت کے مطابق روس اور اُس کے اتحادی ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کا مناسب سدباب کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔ یہ بات روسی نائب وزیر خارجہ سیرگئی ریابکوف نے کہی اور اسے روسی نیوز ایجنسی تاس اور ریا (RIA) نے رپورٹ کیا ہے۔ ریابکوف نے جوابی اقدامات کی تفصیل بیان نہیں کی ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ کے مطابق نئی امریکی پابندیوں سے خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی میں اضافہ ہو گا اور واشنگٹن کو ایسے پابندیاں لگانے کے بجائے ایران کے ساتھ مکالمت کے آپشنز پر غور کرنا چاہیے۔ دوسری جانب روسی حکومت کے ترجمان نے بھی امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |