:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

بنگلورو 23/ جون 2019(فکروخبر نیوز) کانگریس کے ایک باوقار چہرہ اور سابق وزیر اعلیٰ ویرپا موئلی نے لوک سبھا انتخابات میں شکست کی وجہ ریاست میں مخلوط کو قرار دیا ہے۔ انہو ں نے چکبالور میں کہا کہ جے ڈی ایس کے ساتھ مل کر مشترکہ امیدوار کھڑے کرنے کے نتیجہ میں کانگریس کو لوک سبھا انتخابات میں شکست سے دوچار ہونا پڑا اور اس کے پاس پہلے سے موجود سیٹیں بھی چلی گئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ الگ الگ انتخابات لڑنے پر کانگریس پندرہ تا سولہ نشستوں پر اپنی کامیابی درج کرسکتی تھیں۔ انہو ں نے چکبالور سیٹ پر شکست کے اسباب بیان کرتے ہوئے کہا کہ جے ڈی ایس سے ہاتھ ملانے اور اقتدار کے لیے کانگریس کے چند لیڈران کی لڑائی بھی شکست کے اسباب ہوسکتے ہیں۔ آئندہ اسی سیٹ پر انتخابات لڑے جانے والے سوال پر موئلی نے کہا کہ اس سلسلہ میں کوئی بھی بات کہنا قبل ازوقت ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |