English   /   Kannada   /   Nawayathi

مالی،دوگاؤں میں دہشتگردانہ حملے38 افراد ہلاک متعدد زخمی

share with us


مالے:19جون2019(فکروخبر/ذرائع)مالی دوگاؤں میں حملوں کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ وسطی مالی کے دوگاؤں گنگافانی اور پورو میں دہشتگردانہ حملے کئے گئے جسکے نتیجے میں 38ا فراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے ان علاقوں کو گھیرے میں لیکر آبادی کو تحفظ فراہم کیا جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا فوری طور کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا