:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

نیویارک:11جون2019(فکروخبر/ذرائع) امریکہ میں ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ موقع پر ہلاک ہوگیا، حادثہ کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا۔
تفصیلات کے مطابق نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایک ہیلی کاپٹر ایک بلند عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا تاہم عمارت میں موجود کوئی اور شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں پپہنچ گئیں اور کارروائیوں کا آغازکردیا، متاثرہ عمارت کو خالی کرا لیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارش اور خراب موسم کے باعث پائلٹ ایمرجنسی لینڈنگ کرنا چاہتا تھا۔ نیویارک کے میئر بِل ڈے بلاسیو کے مطابق ایسے کوئی شواہد نہیں ملے، جن کی بنیاد پراسے دہشت گردی کا کوئی واقعہ قرار دیا جا سکے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |