English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسجد حرام میں اذان کیلیے 24 موذن اور 140 ماہرین تعینات

share with us

مکہ معظمہ:19مئی2019(فکروخبر/ذرائع) مسجد حرام میں 24 مختلف صوتی آہنگ کی اذانیں دی جاتی ہیں۔آئمہ و موذنین کے امور کے ڈائریکٹر الشیخ وحید بن محمد النحاس نے بتایا ہے کہ 24 موذن حضرات کا تعلق مکہ معظمہ کے مختلف علاقوں سے ہے۔ اذان کے انتظامی امور کے لیے 140 ماہرین تعینات ہیں۔

مسجد کے اندرونی مقامات میں اذان اور اقامت کی آواز کے لیے 7 ہزار اسپیکرز لگائے گئے ہیں خصوصی تکنیکی انتظامات کی وجہ سے صدائے اذان میں کسی قسم کا خلل پیدا نہیں ہوتا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا