English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترکی میں دہشتگردوں کیخلاف کاروائی، متعدد ٹھکانے تباہ

share with us

انقرہ:08مئی 2019(فکروخبر/ذرائع) ترکی میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم ”پی کے کے“ کے خلاف کاروائی کے دوران متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے جبکہ دہشتگردوں کی مزاحمت کے دوران ایک فوجی شہید ہو گیا۔ترک ضلع شیرناق کے کوہ گبار میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم ”پی کے کے“ کے خلاف کاروائی کے دوران متعدد ٹھاکوں کو تباہ کر دیا گیا جبکہ مزاحمت کے دوران ایک فوجی شہید شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ حکام کے مطابق علاقے میں آپریشن بدستور جاری ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا