English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ  نے افغانستان  میں اپنے  ایک فوجی کی ہلاکت  کی تصدیق کردی 

share with us

واشنگٹن:08مئی2019(فکروخبر/ذرائع)پینٹاگون نے افغانستان میں اپنے فوجی کی ہلاکت  کی تصدیق  کردی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک حملے میں زخمی ہونیوالا 48 انفٹسری بریگیڈ کمبیٹ ٹیم کا امریکی فوجی صوبہ ننگرہار میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا  بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فوجی افغانستان میں آپریشن فریڈم کی سینٹینل کو سپورٹ کر رہا تھا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا