English   /   Kannada   /   Nawayathi

قطرکا قابل ستائش اقدام،فلسطین کےلیے480 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

share with us

دوحہ:07مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)قطر نے شدید مالی مشکلات کی شکار فلسطینی انتظامیہ کے لیے 480 ملین ڈالرز کی امداد مختص کی ہے۔

 قطری حکام کے مطابق، یہ امداد تعلیم، صحت اور فوری انسانی ضروریات کی فراہمی کی مد میں فراہم کی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ  امریکہ  نے فلسطینی انتظامیہ کے لیے تمام تر امداد ختم کردی تھی اور اسرائیل کی طرف سے بھی فلسطینی علاقے سے حاصل ہونے والے محصولات کی منتقلی کا سلسلہ روک دیا گیا ہے جس کے بعد فسلطینی انتظامیہ  شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا