:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

چتردرگ:15اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر سے مبینہ طور پر اتارے گئے ’کالے بکسے‘ کی شکایت الیکشن کمیشن سے کی ہے۔ کانگریس کے ترجمان آنند شرما نے وزیر اعظم مودی سے اس معاملہ پر صفائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اس کی جانچ کرنی چاہئے۔
کرناٹک میں ہفتہ کے روز وزیر اعظم مودی کی ریلی تھی۔ ایسا کہا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر سے کالے رنگ کا بکسا اتارا گیا تھا۔ کانگریس نے اتوار کو پریس کانفرنس کر کے اس پر سوال اٹھائے ہیں اور الیکشن کمیشن سے اس کی تحقیقات کی مانگ کی ہے۔
کرناٹک کانگریس نے اس کی شکایت پول پینل کے پاس پہلے ہی درج کرا دی ہے۔ شکایت میں انہوں نے کہا، ’’ ہم نے دیکھا کہ وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ ہی تین اور ہیلی کاپٹر اترے تھے۔ ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے بعد وہاں سے ایک سیاہ رنگ کے بکسے کو باہر نکالا گیا اور اسے ایک پرائیویٹ کار میں ڈال دیا گیا‘‘۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |