:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

نفرت انگیزی میں چند لا پرواہ سیاستدان، تعلیمی شعبے سے وابستہ شخیات اور کچھ میڈیا ادارے بھی ملوث ہیں‘مشترکہ بیان
برلن/واشنگٹن/عمان:20؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں ساڑھے تین سو سے زائد مسلم علما ء اور سرکردہ رہنماؤں نے مغربی ریاستوں کی حکومتوں اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ منظم اور اداروں تک کی سطح پر پائے جانے والے اسلاموفوبیا کے انسداد کے لیے زیادہ اقدامات کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دستاویز پر جرمنی، برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، عراق اور اردن سے تعلق رکھنے والے ساڑھے تین سو سے زائد مسلم رہنماؤں، علما، اور دیگر سرکردہ شخصیات نے دستخط کیے۔اس دستاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مسلمانوں اور اسلام کیخلاف نفرت انگیزی میں چند لا پرواہ سیاستدان، تعلیمی شعبے سے وابستہ شخصیات اور کچھ میڈیا ادارے بھی ملوث ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |