English   /   Kannada   /   Nawayathi

اڈپی : رشوت لیتے ہوئے آر ٹی او رنگے ہاتھوں گرفتار 

share with us

اڈپی 16؍ مارچ 2019(فکروخبر نیوز) کار مالک کی جانب سے رشوت لیتے ہوئے آر ٹی او وارنیکر رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے کا واقعہ آج منظر عام پر آیا ہے۔ یہ کارروائی انٹی کرپشن بیورو بنگلور کی جانب سے کی گئی تھی۔ 
موصولہ اطلاعات کے مطابق کار مالک وگنیش کی حالت بنگلورو میں حال ہی میں منعقدہ ایر شو کے دوران حادثہ میں جل کر راکھ ہوگئی تھی۔ اس نے ضلع ٹرانسپورٹ دفتر سے دستاویزات کے لیے درخواست دی تھی۔ آر ٹی او پر الزام ہے کہ اس نے دستاویزات دینے کے لیے روپیوں کا مطالبہ کیا تھا۔ کار مالک نے اے سی بی کو اس کی شکایت کی جس کے بعد وانیکر کو سنیچر کے روز دس ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا