English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیلی فوج کی فائرنگ،15 سالہ نوعمر شہید

share with us

غزہ :07؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں مظاہرے کے دوران مداخلت   کے نتیجے میں    ایک فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا ۔

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ، گزشتہ روز  جنوبی غزہ میں ہوئے ایک مظاہرے کے دوران  اسرائیلی فوجیوں    کی فائرنگ سے سیف الدین ابو زید نامی 15 سالہ  نو عمر  بچہ   زخموں کی تاب نہ  لاتےہوئے چل بسا۔

دو رز قبل بھی ایک مظاہرے پر  اسرائیلی فائرنگ کے نتیجےمیں  4 فلسطینی زخمی ہو گئے تھے ۔ گزشتہ سال مارچ سے اب تک غزہ میں    قابض اسرائیل کے خلاف  احتجاجی مظاہروں   کا سلسلہ جا ری ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا