English   /   Kannada   /   Nawayathi

بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی شہریوں کی ویزا فری انٹری،معاہدہ طے پا گیا 

share with us


برطانوی شہریوں کو یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں پہنچنے پر نوے دن کا ویزہ فراہم کیا جائے گا


لندن:02؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی شہریوں کو یورپی یونین کے ممالک میں ویزے کے بغیر آنے کی اجازت ہو گی۔ برسلز میں یورپی یونین کے ستائیس ممالک کے نمائندوں نے اس حوالے سے ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی شہریوں کو یورپی یونین کے ممالک میں ویزے کے بغیر آنے کی اجازت ہو گی۔ برسلز میں یورپی یونین کے ستائیس ممالک کے نمائندوں نے اس حوالے سے ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ کسی برطانوی شہری کو یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں پہنچنے پر نوے دن کا ویزہ فراہم کیا جائے گا۔ اس فیصلے سے کچھ دیر پہلے برطانوی حکومت نے بھی یورپی یونین کے شہریوں کے لیے اسی طرح کی سہولت کا اعلان کیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا