English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 کان کن ہلاک،66کوبچالیاگیا

share with us

کان بیٹھنے کا حادثہ صوبے شانزی پی گزشتہ دوپہر پیش آیا،حادثے وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع 


بیجنگ:13؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 کان کن ہلاک جبکہ66 کو بچالیا گیا،حادثے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئیں،چینی میڈیا کے مطابق کان بیٹھنے کا حادثہ صوبے شانزی پی گزشتہ دوپہر پیش آیا۔حادثے کے وقت کوئلے کی کان میں 87 افراد موجود تھے۔ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے 66 افراد کو بچایا اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا۔حادثے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا