English   /   Kannada   /   Nawayathi

کنداپور : بھارت بند کے دوران دکاندار نے دکان بند کرنے سے کیا انکار ، گذارش کرنے والوں پر سخت برہم 

share with us

کنداپور 08؍ جنوری 2019(فکروخبر نیوز) بھارت بند کے دوران کچھ لوگ دکانوں کو زبردستی بند کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے لیکن اس بند کا کوئی خاص اثر اس وجہ سے نظر نہیں اس وجہ سے آیا بعض لوگوں نے اپنی دکانیں بند رکھیں اور بعضوں نے معمول کے مطابق اپنی دکانیں کھلی رکھیں۔ کنداپور میں ایک دکاندار کا پارہ اس وقت چڑھ گیا جب کچھ لوگ دکان بند کرنے پر اسے آمادہ کرنے لگے۔ دکاندار نے پہلے دکان بند کرنے سے صاف انکار کردیا جب انہو ں نے نہیں مانا تو اس کا پارہ چڑھ گیا اور اس نے کہا کہ اگر سرکار کو اتنی فکر ہوتی تو سب سے پہلے وہ تاجروں کی فکر کردی۔ میں سبریما لا معاملہ اور دیگر حکومتی معاملات میں ساتھ نہیں دوں گا اور اپنی دکان بھی بند نہیں کروں گا۔سرکار کی جانب سے تاجروں کے معاملہ میں توجہ نہ دینے کی بات کہتے ہوئے دکاندار نے کہا کہ پہلے سرکار ہمارے مسائل پر توجہ دے اور اس کے بعد ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا