English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان ، سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف حملے ، 25 جنگجوں ہلاک ، متعدد زخمی 

share with us


کابل:22ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 25 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ ننگرہار ، صوبہ ناریاب اور صوبہ فاراہ میں طالبان جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 25 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ سکیورٹی فورسز نے حملوں کے دوران جنگجوؤں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی قبضہ میں لے لیا ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا