English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ کا ترکی کو 3.5 بلین ڈالر مالیت کے پٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کا اعلان 

share with us


واشنگٹن:20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکہ نے ترکی کے لئے 3.5 بلین ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کانگریس کو 3.5 بلین ڈالر مالیت کے میزائل ترکی کو فروخت کرنے کے منصوبے کی منظوری سے آگاہ کردیا گیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے کے تحت ترکی کو 80 پیٹریاٹ میزائل ، 60 پی اے سی میزائل انٹر سپیٹر اور متعلقہ سازو و سامان فروخت کیاجائے گا ۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا