:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ریاض :10؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی فوجی اتحاد نے امریکا سے یمن جنگ میں شامل جہازوں میں دوران پرواز ایندھن بھرنے کا معاہدہ ختم کرنیکی درخواست کر دی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے نے کہا کہ سعودی اتحاد نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا یمن آپریشن میں جنگی جہازوں کی دوران پرواز ری فیولنگ کا معاہدہ ختم کرے۔ حال ہی میں سعودی عرب اور فوجی اتحاد نے دورانِ پرواز ایندھن بھرنے کی اپنی صلاحیت بڑھا دی ، جس کے نتیجے میں امریکا سے مشاورت کے بعدری فیولنگ سپورٹ بند کرنے کی درخواست کی گئی ۔ پینٹاگون یمن میں سعودی اتحاد کے 20فیصد جہازوں کو ری فیولنگ سپورٹ فراہم کر رہا ہے۔پینٹاگون کے ترجمان نے رپورٹ پر تبصرے سے گریزکرتے ہوئے صرف اتنا کہاکہ معاملے پر سعودی عرب سے بات چیت ہو رہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |