:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

بھٹکل /منگلورو 14؍ اکتوبر 2018(فکروخبر نیوز) پڑوسی ریاستیں اڈپی اور منگلورو سے زور دار بارش کی خبریں موصول ہوئیں لیکن بھٹکل میں شام کے وقت بادل چھائے رہے اور لوگوں کو شدت کے ساتھ بارش کا انتظار رہا، خبر لکھے جانے تک بھی بھٹکل میں بارش نہیں ہوئی جہاں عوام کو تیزی کے ساتھ کنوؤں میں پانی کی کمی سے تشویش لاحق ہوگئی ہے۔ منگلور اور اڈپی میں گذشتہ رات کڑ ک اور گرج کے ساتھ زور دار بارش ہوئی۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے دسہرا کے لیے آئے لوگوں کو سخت پریشانی اٹھانی پڑی۔ کئی سڑکوں پر ٹرافک جام رہنے سے آمدورفت بھی متأثر رہی۔ پتور، اپنا انگڈی ، دھرمستھلا ، بیلتنگڈی ، موڈبدری ، سلیا، کتیل،وٹلا ، وینو ر وغیرہ میں زور دار بارش ریکارڈ کی گئی اور کولاموگرو، کملاکر، ہری ہلا، بالاگوڈو وغیرہ علاقو ں میں ہلکی بارش ہوئی۔ ضلع اڈپی میں منیپال پڈوبدری اور کارکلا میں زور دار بارش ہوئی۔ ماہر موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں اگلے دو روز تک بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |