:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

گلبرگہ:11؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)آج کی نئی نسل نفسیاتی دباؤ کی وجہ سے ڈرگز کا استعمال کرتی ہے، جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔ کرناٹک کی گلبرگہ پولیس نے منشیات کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس تعلق سے شہر کے جگت سرکل پر پولیس نے ایک بینر بھی لگایا ہے۔ اس بینر کے ذریعے گلبرگہ پولیس نے عوام سے ڈرگز کی مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔ گلبرگہ کے ایس پی، این ششی کمار کے مطابق عوام میں ڈرگز کے خلاف بیداری لانےکے لیے اس مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے لگائے گئے بینر کا گلبرگہ کی عوام نے خیر مقدم کیا ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ آج کی نئی نسل نفیساتی دباؤ کی وجہ سے ڈرگز کا استعمال کرتی ہے جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔غور طلب ہے کہ حالیہ دنوں میں کرناٹک کے صدر مقام بنگلورو شہر کے اندر ڈرگز سے متعلق مختلف معاملات سامنے آئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے بھی اس سلسلے میں تشویش کا اظہار کیا ہے اور کرناٹک حکومت کو اس سے متعلق کارروائی کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |