English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان: ساتھی کی فائرنگ سے 12 پولیس اہلکار ہلاک

share with us

کابل:29؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان پولیس اہلکاروں کی جانب سے اپنے ہی ساتھیوں کو ہلاک کرنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ اس قسم کے حادثات پیش آچکے ہیں۔دوسری جانب طالبان کا کہنا ہے کہ ان کے مسلح افراد نے افغان سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق حادثہ وقت پیش آیا جب افغان پولیس اہلکاروں کے درمیان کسی موضوع پر بحث ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس سپاہی نے اپنے ہی ساتھیوں پر گولیاں برسائی۔یاد رہے کہ افغان پولیس میں طالبان حمایت یافتہ افراد کی ایک کثیر تعداد موجود ہے جس کی وجہ سے آئے روز اس قسم کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا