English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسجد قبا کو 24 گھنٹے کھولنے کا اعلان ، عملدرآمد یکم ربیع الاول سے ہوگا

share with us

جدہ :28؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یکم ربیع الاول سے مسجد قباء 24 گھنٹے کھولنے کے شاہی فرمان پر عملدرآمد ہوگا. گورنر مدینہ منورہ شہزاد ہ فیصل بن سلمان نے بتایا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے مسجد قبا نماز کیلئے 24گھنٹے کھلی رکھنے کے امکان کا جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔ گورنر مدینہ منورہ نے اس پر شاہ سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اطمینان دلایا کہ تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کے ساتھ تال میل پیدا کرکے مسجد قبا کو 24گھنٹے کھلا رکھنے کے انتظامات کئے جائیں گے۔ یکم ربیع الاول 1440ھ سے شاہی فرمان پر عمل درآمد کیا جائیگا۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا