:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

ریاض:26؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے یمن کے دارالحکومت صنعا اور الحدیدہ کی بندر گاہ کے درمیان انسانی امداد کی حمل ونقل کے لیے نئی راہ داریاں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔الحدیدہ سے صنعا تک یہ راہ داریاں المہاوت ، حجہ اور باجیل کے راستوں سے کھولی جائیں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرنل ترکی المالکی نے سعود ی دارالحکومت الریاض میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں کی یمن کی قانونی حکومت کے خلاف مسلح بغاوت کے4 سال کے بعد بھی یمنی گونا گوں مصائب سے دوچار ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ اس وقت خطے میں ایسے نظام موجود ہیں جو دہشت گرد گروپوں کی سرپرستی کررہے ہیں اور انھیں ہتھیار ، میزائل ، ڈرونز اور تیز رفتار کشتیاں مہیا کررہے ہیں۔واضح رہے کہ یمن کی مسلح حوثی ملیشیا نے 21 ستمبر 2014 کو دارالحکومت صنعا پر قبضہ کر لیا تھا اور وہاں سے صدر عبد ربہ منصور ہادی اور دوسرے حکومتی عہدے داروں کو اپنی جانیں بچا کر جنوبی شہر عدن کی جانب بھاگ جانے پر مجبور کردیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |