:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

منگلور: 19؍ستمبر2018(فکروخبرنیوز) بھاسکر شیٹی قتل معاملہ کے ایک اہم ملزم نرنجن بھٹ کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے ضمانت پر روک لگادی ہے ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس ایس اے بوبڑے کی قیادت والی بنچ نے اپیل پر سماعت کے دوران کہا کہ کیس اب ایسے مرحلہ میں ہے جہاں سے اس کی ضمانت کی عرضی پر غور کر نا نا مناسب ہوگا
خیال رہے کہ 28جولائی 2016کوسبھاسکر شیٹی کا قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد اس کی ماں نے اس کی بیوی پر قتل کا الزام عائد کر شکایت درج کرائی تھی ،پولس نے تحقیقات کے بعد بیوی اور بیٹے کو گرفتارکر لیا تھا اس معاملہ کی تحقیقات کے دورن نرنجن بھٹ کا نام سامنے آیا جس نے اس کی لاش کو ٹکڑے کر ٹھکا نہ لگانے میں اہم رول ادا کیا تھا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |