English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے پراسرار سوئیاں نکلنے لگیں،شہری خوفزدہ 

share with us

محکمہ صحت کی عوام سے اسٹرابیریز استعمال نہ کرنے کی اپیل ،لیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی


کینبرا:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے پراسرار آدھی سوئیاں نکلنے لگیں، شہری خوفزدہ ہو گئے، محکمہ صحت نے عوام سے اسٹرابیریز استعمال نہ کرنے کی اپیل کر دی۔آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنزلینڈ، نیوساوتھ ویلز او روکٹوریہ میں اسٹربیریز سے سوئیاں نکل آئیں، جس کے بعد محکمہ صحت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلے سے خریدی ہوئی اسٹرابیریز استعمال نہ کریں۔سوئیاں نکلنے کے واقعے کے بعد متعلقہ دونوں برانڈز نے مارکیٹ سے مال واپس منگوالیا ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، سوئیوں والی اسٹرابیری کھانے سے ایک شخص کو اسپتال بھی جانا پڑا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا