:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

مکہ:20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)مناسک حج کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ مکہ معظمہ میں تیز ہواو ں سے خانہ کعبہ کا دل فریب اور شاندار منظر بھی اس وقت دیکھنے کو ملا جب ہوا نے غلاف کعبہ کو اوپر اٹھا دیا۔ یہ منظر ایک ایسے وقت میں دیکھا گیا جب نو ذی الحج کو غلاف کعبہ کو اتار کر اس کی جگہ نیا غلاف چڑھایا جانا تھا۔شاہ عبدالعزیز آڈیٹوریم کے ماہرین نے اپنے مقررہ وقت کے اندر اندر خانہ کعبہ کا نیا شاندار غلاف تیار کیا ہے۔ غلاف کی تیاری میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادہ کیاگیا ہے۔ سائنسی طریقے سے غلاف کی تیاری کے نتیجے میں جہاں اس کے معیار میں بہتری آئی ہے وہیں اس کی تیاری کے وقت میں بھی کافی بچت ہوئی ہے۔ انتہائی بیش قیمت ریشمی کپڑے پر مختلف فنی مہارتوں کے ذریعے آیات منقش کرنے کے بعد اس پر سنہری دھاگے سے بھی آیات اور مقدس عبارات تحریر کی گئی ہیں۔خیال رہے کہ غلاف کعبہ کی تیاری میں سعودی عرب اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری کے لیے باقاعدہ آڈیٹوریم قائم کیا گیا ہے جس میں فنی ماہرین کی 181 ٹیمیں کام کرتی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |