English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹرمپ نے سابق سی آئی اے چیف جان برینن کو بلیک لسٹ کر دیا

share with us

واشنگٹن:16؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر نے سابق سی آئی اے چیف جان برینن کو بلیک لسٹ کر دیا۔امریکی صدرنے سی آئی اے کے سابق سربراہ کو بھٹکا ہوا قرار دے کربلیک لسٹ کیا ہے، جان برینن کی خفیہ معلومات تک رسائی پر پابندی ہوگی۔سابق سی آئی اے چیف نے اپنے ردعمل میں صدر ٹرمپ کے اقدام آزادی اظہار رائے پر قدغن قراردیا ہے، جان برینن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے اقدام پر تمام امریکیوں کو تشویش ہونی چاہیے، اس کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں، ٹرمپ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتا رہوں گا۔واضح رہے کہ جان برینن اس سے قبل بھی صدرٹرمپ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا