English   /   Kannada   /   Nawayathi

یلاپور :بے قابو لاری بس اسٹاپ سے جا ٹکرائی 

share with us

یلاپور: 12؍اگست2018(فکروخبرنیوز)ایک تیز رفتار بس بے قاب ہونے سے بس اسٹاپ سے جا ٹکرانے کا معاملہ یہاں یلاپور کے ہوسلی گاؤں کے بیلندور کراس کے قریب پیش آیا ہے ، حادثہ کے وقت بس اسٹاپ پر لوگوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے کسی کے زخمی ہونے کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ لاری پر لوہے کی سلاخیں لدی ہوئی جنہیں ہبلی سے یلاپور لے جا یا جا رہا تھا کہ اسی دوران یلاپور کے بیلندور پہونچنے کے بعد لاری ڈرائیو کے ہاتھوں بے قاب ہو گئی ، اور بس اسٹاپ سے جاٹکرائی ، اس حادثہ میں لاری کے اگلے حصہ سمیت بس اسٹاپ کو بھی کافی نقصان پہونچاہے ، جبکہ بس اسٹاپ پر لوگوں کے نہ ہونے سے کوئی بڑا حادثہ نہیں پیش آیا

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا