English   /   Kannada   /   Nawayathi

یورپی یونین کی طرف سے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان 

share with us

روس اور کریمیا کے مابین پل تعمیر کرنے والی کمپنیوں کو بھی ان پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا،اعلامیہ

برسلز:یکم اگست2018(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین نے روسی حکومت پر عائد کردہ پابندیوں میں مزید وسعت پیدا کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس اور کریمیا کے مابین پل تعمیر کرنے والی کمپنیوں کو بھی ان پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ اس تعمیراتی منصوبے کد تکمیل سے یوکرائن کی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی ہو گی۔ روسی صدر ولادیمر پوٹن نے اس پل کا سنگ بنیاد مئی میں رکھا تھا۔ یورپی یونین نے بتایا کہ روس اور کریمیا کو غیر قانونی طور پر ملانے والے اس پل کی تعمیر میں شامل چھ کمپنیوں کو اب پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا