English   /   Kannada   /   Nawayathi

وسطی افریقی جمہوریہ میں تین روسی صحافی قتل

share with us

کیپ ٹاؤن :یکم اگست2018(فکروخبر/ذرائع)وسطیٰ افریقی جمہوریہ میں روس کی ایک نجی سکیورٹی کمپنی کی سرگرمیوں کی تفتیش کرنے والے تین صحافی قتل کر دیے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کہ وسطیٰ افریقی جمہوریہ کے شہر سیبْت میں ان صحافیوں کی گاڑی کو گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے ان تینوں صحافیوں کے پاس سے پریس کارڈ برآمد ہوئے ہیں، تاہم روسی حکومت کی جانب سے فی الحال یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ آیا یہ واقعی صحافی تھے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا