English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین نے زمینی مشاہدائی سیٹلائیٹ گاؤفن گیارہ خلا میں بھیج دیا

share with us
China Launches New Satellite To 'Watch' Over Belt And Road Project

بیجنگ:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)چین نے ہائی ریز ولوشن زمینی مشاہدائی سیٹلائیٹ گاؤفن گیارہ خلا میں بھیج دیا ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان سیٹلائیٹ لاؤنچ سینٹر سے لانگ فوربی راکٹ کے ذریعے گاؤفن گیارہ سیٹلائیٹ خلا میں بھیجا گیا ہے لانگ مارچ راکٹ بیڑے کا یہ 282 واں پرواز مشن تھا یہ سیٹلائیٹ زمینی سروے شہری منصوبہ بندی روڈ نیٹ ورک ڈیزائن زرعی اور ڈیزاسٹرریلیف کیلئے استعمال ہوسکتا ہے اسکاڈیٹا بیلٹ اور روڈ اقدام کیلئے بھی استعمال ہوگا
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا