:اور ہر طرح کے
کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ...

یمن:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کی سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ عرب اتحادی فوج کی معاونت سے نیشنل فورسز نے ملک کے وسطی علاقے البیضاء میں الملاجم ڈاریکٹوریٹ اور کئی دوسرے مقامات سے حوثی شدت پسندوں کو پسپا کردیا ہے۔ تازہ لڑائی کے دوران کم سے کم 30 حوثی شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔یمنی فوج کے زیرانتظام ’ستمبر ڈاٹ نیٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری فوج نے الملاجم ڈاریکٹوریٹ کو باغیوں سے مکمل طور پرخالی کرنے اور فضحہ کے علاقے سے باغیوں کو نکال باہر کرنے کے لیے آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری فوج اس وقت البیاض کے علاقے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ لڑائی میں البیضاء کے کئی اہم تزویراتی مقامات باغیوں سے آزاد کرالیے گئے ہیں جب کہ لڑائی میں 30 حوثی شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے باغیوں میں پانچ فیلڈ کمانڈر بھی شامل ہیں۔ادھر دوسری جانب الحدیدہ گورنری میں باغیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کے لیے فوج کے تازہ دم دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حوثی باغیوں نے الحدیدہ شہر اور بندرگاہ کا قبضہ ختم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب مارٹن گریویتھ کی تجاویز مسترد کردی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |