English   /   Kannada   /   Nawayathi

نکولائی میلادینوف غزہ کے دورے پر

share with us

غزہ:26؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی کے دورمیں اقوام متحدہ کےمشرق وسطیٰ امن مرحلے کے خصوصی کوآرڈینیٹر نکولائی میلادینوف غزہ کے دورے پر ہیں۔غزہ  کی سرحدی چوکیوں  کے محکمے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ امن مرحلے کے خصوصی کو آرڈینیٹر نکولائی میلادینوف  بیت ہانون  سرحدی چوکی سے گزر کر کچھ دیر قبل  غزہ پہنچے ہیں۔میلادینوف  چند گھنٹے پر محیط دورے کے دائرہ کار میں ایک دن قبل بھی بیت ہانون سے گزر کر علاقے میں پہنچے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا