English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین کی سری لنکا کو دو سو پچانوے ملین ڈالر مالی امداد کی پیشکش

share with us

بیجنگ:23؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)چینی صدر شی جن پنگ نے سری لنکا کو دو سو پچانوے ملین ڈالر کی مالی امداد کی تازہ پیشکش کر دی ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کہ یہ رقوم سری لنکا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائیں گی۔ بیجنگ کی طرف سے یہ تازہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب چین اس جنوب ایشیائی ملک میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش میں ہے۔ ماضی میں بھی چین سری لنکا میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر چکا ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا