:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

انقرہ:19؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی میں 15 جولائی سن 2016 کی ناکام بغاوت کے بعد ملک میں 3 ماہ کی مہلت کےلیے 7 دفعہ ہنگامی حالت کا نفاذ بالاخر شب 1200 بجے سے ختم کر دیا گیا ۔اس ہنگامی حالت کا نفاذ ملک بھر میں فیتو سمیت پی کےکے اور داعش جیسی دہشتگرد تنظیموں کے خلاف آپریشن کی کارکردگی کو بہتر بنانے کےلیے عمل میں لایا گیا تھا ۔ ترک آئین کے مطابق ،ہنگامی حالت کے رائج کردہ نفاذ کی توسیع کےلیے اگر پارلیمان میں قرارداد پیش نہ کی جائے تو اس کی حیثیت خود بخود زائل ہو جاتی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |