:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

ریاض:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی حکومت نے بچوں کو موت کے منہ میں لے جانے والے آن لان گیمز سے ہونے والے جانی نقصان کے بعد درجنوں ویڈیو گیمز پر پابندی لگادی۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے مملکت میں خطرناک آن لائن گیمز سے دو بچوں کے خودکشی کرنے کے بعد ایسے تمام گیمز کو بند کردیا ہے جس میں بچوں کو تشدد پر اکسانے اور جان لیوا اسٹنٹ کرنے کی دانستہ ترغیب دی جارہی تھی۔سعودی جنرل کمیشن فار آڈیو ویژول میڈیا نے کہا ہے کہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 47 خطرناک ویڈیو گیمز پر پابندی لگا دی گئی ہے، بند کیے گئے گیمز میں بچوں کے پسندیدہ اور معروف گیمز بھی شامل ہیں۔مذکورہ بندش حال ہی میں خودکشی کے ان دو واقعات کے ردعمل میں کی گئی ہے جس میں ایک 13 سالہ لڑکی اور 12 سالہ لڑکے نے انٹرنیٹ پر بلیو وہیل نامی گیم کھیلتے ہوئے خود کو موت کے منہ میں دھکیل دیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |