:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

واشنگٹن:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں ایک روسی خاتون کو جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوا می خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 29 سالہ روسی خاتون ماریہ بوٹینا کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت حاصل کر کے روس کے لیے امریکا کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے خاتون پر الزام ہے کہ وہ ماسکو کے ایک اعلیٰ عہدیدار کی ہدایات پر امریکا کی جاسوسی کرتی تھیں تاہم ابھی خاتون کے خلاف چارج شیٹ پیش نہیں کی گئی ہے۔امریکی انٹیلی جنس ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ روسی خاتون کی سرگرمیاں مشکوک تھیں وہ امریکی سیاست دانوں پر اثر انداز ہونے کے لیے سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرکے سیاست دانوں کی قربت حاصل کرنے کی کوشش کرتی تاکہ قومی راز تک رسائی حاصل کرسکیں اور یہ سب وہ روس کے مفاد کے لیے کرتی تھیں۔واضح رہے کہ امریکا روسی خاتون ماریہ بوٹینا 2016 سے تعلیمی ویزے پر امریکا میں مقیم ہیں تاہم انہیں روسی ایجنٹ ہونے پر گرفتار اس وقت کیا گیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر پوٹن کے درمیان تاریخی ملاقات ہوئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |