English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی مفاد میں میکسیکو کے صدر نے اپنی تنخواہ آدھی کر دی

share with us

16؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)میکسیکوکے نو منتخب صدر  آندریاس مانویل لوپیز  نے اپنی ماہانہ تنخواہ میں  50 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔ صدر لوپیز    اب   1 لاکھ 8 ہزار پیسو یعنی تقریباً 5 ہزار 707 امریکی ڈالرز  تنخواہ لیں گے۔صدر لوپیز نے  اقتدار میں آتے ہی اعلان کیا تھا کہ  وہ  اعلی سرکاری شخصیات کو  دی جانے والی خصوصی مراعات میں بھی  کمی لائیں  گے  تاکہ  بجٹ خسارے پر قابو پایا جا سکے ۔ سابق صدر کے بارے میں مشہور تھا   کہ انہیں ماہانہ  2 لاکھ 70 ہزار پیسو تنخواہ ملتی تھی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا