:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

انکولہ :12؍جولائی2018(فکروخبرنیوز) انکولہ کے باڑی گوڑی علاقہ میں ایک کار بے قابو ہو کر پلٹ جانے کے نتیجہ میں چار افراد بری طرح زخمی ہو گئے ہیں ، تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے چار دوست سیاحتی دورہ کے لئے گوا کے لئے نکلے تھے اور گوا میں کچھ وقت گزارنے کے بعدوہ ایک کار کرایہ پر لے کر گوگرن ساحل سمندر پہونچے وہاں سے لوٹنے کے دوران انکولہ کے باڑی گوری علاقہ میں کار ڈرائیور کے ہاتھوں بے قابو ہو گئی ،اس حادثہ میں کار پر سوار سبھی افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کی شناخت کولکاتہ کے بسواس حیدرآباد کے شیکھا اڈیسہ کے نیرج کے طورپر کر لی گئی ہے زخمیوں کو انکولہ کے سرکاری اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے ،انکولہ پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |