:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

صنعا:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) یمن میں جاری حوثی جنگجووں کے خلاف آپریشن میں آہم پیشرفت سامنے آگئی، سعودی اتحادی افواج نے الحدیدہ میں حوثی جنگجووں کی سپلائی لائن کاٹ دی۔تفصیلات کے مطابق یمن کی مرکزی بندرگاہ میں سعودی اتحادی افواج اور یمنی سرکاری فوج کی جانب سے میگا آپریشن جاری ہے، عرب اتحاد نے الحدیدہ میں حوثی جنگجووں کی سپلائی لائن کاٹ کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی اتحادی افواج اور حوثی جنگجووں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے جبکہ افواج کو کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں اور مختلف علاقوں پر کنٹرول بھی حاصل کر لیا ہے۔دوسری جانب عالمی ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ الحدیدہ پر جنگجووں نے اندھا دھند گولہ باری جاری رکھی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 12 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔خیال رہے کہ اب تک 145 سے زائد حوثی باغی بندرگارہی شہر الحدیدہ کے مختلف علاقوں میں سعودی اتحادی افواج اور یمنی سرکاری فوج سے لڑتے ہوئے ہلاک ہوچکے ہیں جن کی لاشیں مقامی اسپتال کے سرد خانے میں موجود ہیں۔اد رہے کہ یمن کی سرکاری فوج نے سعودی اتحادی افواج کے تعاون سے گذشتہ ہفتے حبل بندرگاہ پر اہم کارروائی کی تھی جس کے باعث ایران نواز باغی بندرگاہ چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے جبکہ متعدد کو گرفتار بھی کیا گیا تھا۔بعد ازاں یمنی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ حبل بندرگاہ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے فورسز کو عرب اتحادی فوج کی فضائیہ کی مدد حاصل تھی، سرکاری فوج نے ایران نواز حوثیوں کے ساتھ لڑائی کے بعد حوثی باغیوں کے زیر انتظام حبل بندرگاہ کا کنٹرول حاصل کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |