:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ابوظبی:11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) واٹس ایپ پر کسی کو گالی دینے یا برا بھلا کہنے کی سزا ملک سے بیدخلی ہے۔ اماراتی عدالت نے واٹس ایپ کے ذریعہ غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے کو سائبر کرائم میں شامل کیا ہے۔ الامارات الیوم میں شائع ہونے والی تفصیلات کے مطابق فیڈرل عدالت نے واٹس ایپ کے ذریعہ پیش کی جانے والے دلائل کوصحیح مان کر ایک خاتون کو ملک سے بیدخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے کسی دوسری خاتون کو واٹس ایپ کے ذریعہ گالی دی تھی۔ عدالت نے کہا ہے کہ واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع سے کئے جانے والے جرائم سائبر کرائم میں شامل ہوتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |