:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ویانا:11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ايک چوبيس سالہ امريکی خاتون سياح نے ويانا کے ہوائی اڈے پر اس وقت تہلکہ مچا ديا جب اس کے سامان سے دوسری عالمی جنگ کا ايک بم برآمد ہوا۔متعلقہ خاتون سياح نے اس بم کو اپنے سامان سے نکالا اور کسٹمز اہلکار سے سوال کيا کہ آيا وہ اسے ’سوونيئر‘ يا ايک يادگار کی حيثيت سے اپنے ساتھ لے جا سکتی ہيں۔ اس پر کسٹمز اہلکار چونک پڑے اور فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر ليا گيا۔ يہ دوسری عالمی جنگ کے زمانے کے ایک ٹينک کا ساڑھے سات کيليبر کا ايک ايسا شيل تھا، جو اب تک پھٹا نہيں تھا۔اس واقعے کے نتيجے ميں ويانا ايئر پورٹ پر آمد اور سامان والے حصے پندرہ منٹ تک بند کر ديے گئے تھے۔ پوليس نے بتايا ہے کہ اس دوران کسی بھی وقت ايئر پورٹ پر موجود ديگر افراد و مسافروں کو کوئی خطرہ نہيں تھا۔ بتايا گيا ہے کہ متعلقہ خاتون، جن کا نام بيان نہيں کيا گيا، کو يہ بم ویانا میں چہل قدمی کے دوران ملا تھا۔ ’کرونے‘ نامی ايک مقامی اخبار کے مطابق خاتون سیاح اس بم کو اپنے ساتھ اپنے ہوٹل لے گئی، جہاں اس نے اسے دھو کر صاف بھی کيا تاکہ اس کا سامان اس کی وجہ سے گندا نہ ہو۔ اس چوبيس سالہ امريکی خاتون پر لا پرواہی برتنے کے سبب چار ہزار يورو کا جرمانہ عائد کر ديا گيا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |