English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکی وزیر خارجہ سے سعودی وزیر توانائی کی ملاقات،توانائی کے موضوعات پر تبادلہ خیال 

share with us

واشنگٹن:30؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے واشنگٹن میں سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح سے ملاقات کی،جس میں توانائی کے عنوان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ہفتہ کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے سعودی وزیر برائے توانائی خالد الفالح نے ملاقات کی ہے،جس میں توانائی سے متعلق مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سعودی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ تیل درآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم میں سعودی عرب تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک شمار ہوتا ہے،وہ تیل کی یومیہ پیداوار ایک کروڑ 10 لاکھ بیرل کرنے کا خواہاں ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا