English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی شوریٰ نے ٹریفک قانون میں ترامیم منظور کرلیں

share with us

ریاض:30؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی مجلس شوریٰ نے ٹریفک قوانین اور فوجداری مقدمات کی کارروائی کے نظام میں ترامیم منظورکرلیں۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی مجلس شوریٰ نے ٹریفک قوانین اور فوجداری مقدمات کی کارروائی کے نظام میں ترامیم کی منظوری معاون صدر ڈاکٹر عبداللہ المعطانی کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی،املاک کی ملکیت سے متعلق غیر ملکیوں کے قانون کی دفعہ 16 کو کالعدم کردیا گیا جبکہ حد سے زیادہ رفتار پر مقررجرمانوں میں ردوبدل کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا