:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

مکہ مکرمہ (:12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) مکہ مکرمہ گورنریٹ نے واضح کیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر نمازیوں اور عمرہ کرنے والوں کو مسجد الحرام لانے لیجانے کے لئیے 10 اسٹیشنوں سے 2 ہزار سے زیادہ بسوں کا انتظام کردیا گیا۔ یہ بسیں بڑی ہیں ، کثیر تعداد میں بیک وقت 24 گھنٹے افراد کو لایا لے جایا جاسکتا ہے۔ یہ بسیں عیدالفطر کے دن بھی سروس فراہم کریں گی۔ باب الملک عبدالعزیز شٹل سروس اسٹیشن، جبل الکعبہ، ام القریٰ، جرول، ریع بخش، اجیاد المصافی، اجیاد السد، باب علی اور شعبہ عامر اسٹیشنوں سے زائرین اور نمازیوں کو بسیں حرم شریف لانے لے جانے کا اہتما م کررہی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |