:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

ابوظبی:24؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) امارات کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بحر عرب کا طوفان میکونو سے امارات متاثر نہیں ہوگا۔ سیٹلائٹ تصاویر اور نقشوں سے معلوم ہوا ہے کہ سمندری طوفان جمعہ کو عمان کے ساحلی علاقوں میں پہنچے گا۔ اس سے جزیرہ سقطری سمیت یمن کے دیگر علاقے بھی متاثر ہوں گے تاہم اس کا رخ امارات کی طرف نہیں ہوگا۔ ممکنہ طور پر امارات کے قریب سے گزرنے کی وجہ سے ملک کے پہاڑی علاقوں میں تیز ہوا اور بارش ہوگی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ شہریوں اور غیر ملکیوں کو چاہئے کہ بے بنیاد باتیں پھیلاکر عوام الناس میں ہراس نہ پھیلائیں۔ محکمہ سمندری طوفان کا گہرائی سے جائزہ لے رہا ہے۔ کسی بھی قسم کی خطرناک صورتحال میں رہائشیوں کو آگاہ کردیا جائے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |