Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا

کرناٹک : گورنر سے ملنے جارہی ہے کانگریس -جے ڈی ایس ، نہیں ہوئی ملاقات تو راج بھون کے سامنے ہی دیں گی دھرنا

share with us

بنگلور و16؍ مئی 2018(فکروخبر /ذرائع)  کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد وہاں سیاسی حالت تیزی بدلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ کانگریس اور جے ڈی ایس اب اپنے ممبران اسمبلی کے دستخط شدہ خطوط کے ساتھ گورنر سے ملاقات کرنے کیلئے جارہی ہیں ۔قبل ازیں غلام نبی آزاد نے الزام لگایا ہے آج ہم نے دو مرتبہ بارہ بجے اور پھر ساڑھے بجے گورنر سے ملاقات کیلئے وقت مانگا ، لیکن ہمیں اب تک کوئی جواب نہیں ملا ہے۔ خیال رہے کہ کانگریس اور جے ڈی ایس نے اپنے سبھی ممبران اسمبلی سے ایچ ڈی کمار سوامی کی حمایت میں دستخط لیا ہے۔ دونوں پارٹیاں ان حمایتی خطوط کے ساتھ گورنر سے ملاقات کرنے جارہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اگر گورنر نے ان سے ملاقات نہیں کی تو دونوں پارٹیوں کے ممبران اسمبلی وہیں راج بھون کے سامنے دھرنا پر بیٹھ جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا