English   /   Kannada   /   Nawayathi

رمضان میں پانچوں نمازوں کے لیے معتمرین کو حرم شریف لانے کا ٹرانسپورٹ منصوبہ

share with us

دوہزار بسیں چلائی جائیں گی، 25لاکھ گاڑیوں کی پارکنگ کا انتظام ہوگا،گورنر مکہ کی زیرصدارت اجلاس 


مکہ مکرمہ:09؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)رمضان المبارک کے دوران پانچوں فرض نمازوں میں شرکت کے خواہشمند معتمرین کو حرم شریف لانے لیجانے کیلئے اسپیشل پروگرام تیار کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کی زیرصدارت اجلاس میں مرکزی حج کمیٹی نے کیا۔چارکروڑ معتمرین کو حرم شریف لایا لیجایا جائیگا۔ اس انتظام کے تحت حرم شریف کیلئے شٹل سروس ہوگی۔دوہزار بسیں چلائی جائیں گی۔ 25لاکھ گاڑیوں کی پارکنگ کا انتظام ہوگا۔ پیدل چلنے والوں کیلئے سایہ دار گزر گاہیں مختص ہونگی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا